منگل 2 جنوری 2024 - 11:37
اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس اسلام آباد میں جاری / اہم فیصلے متوقع

حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی میں اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس جامعہ امام الصادق (ع) اسلام آباد میں جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس جامعہ امام الصادق (ع) اسلام آباد میں جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان و چیئرمین مرکزی سیاسی سیل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سینیئر نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی و دیگر معزز شخصیات بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس اسلام آباد میں جاری / اہم فیصلے متوقع

موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ جات متوقع ہیں۔

اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس اسلام آباد میں جاری / اہم فیصلے متوقع

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha